26/March/2026

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اسرائیل، امریکہ اور ایران سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ

👁️ 204 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اسرائیل، امریکہ اور ایران سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اسرائیل، امریکہ اور ایران سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے امریکہ اور اسرائیل سے کہا ہے کہ اب جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے، اور ایران سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ قریبی ممالک پر حملے بند کرے۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے گوترش نے بتایا کہ لوگ ’بہت غیر یقینی صورتحال‘ میں زندگی گزار رہے ہیں اور وہ خود حال ہی میں لبنان کے دورے کے دوران یہی صورتحال دیکھ چکے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ’وہاں بھی جنگ ختم ہونی چاہیے‘ اور حزب اللہ سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل پر حملے بند کرے اور اسرائیل سے کہا کہ اپنی فوجی کارروائیاں اور حملے روک دے۔

انھوں نے مزید کہا: ’غزہ کا ماڈل لبنان میں دہرایا نہیں جانا چاہیے۔‘

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C