11/November/2023

امریکا: جوہری ہتھیار کے حامل بمبار طیارے ’بی 21 ریڈر‘ کی پہلی اڑان

👁️ 73 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
امریکا: جوہری ہتھیار کے حامل بمبار طیارے ’بی 21 ریڈر‘ کی پہلی اڑان

امریکا: جوہری ہتھیار کے حامل بمبار طیارے ’بی 21 ریڈر‘ کی پہلی اڑان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز) امریکی ایئر فورس کے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کے حامل اسٹیلتھ بمبار طیارے ’بی 21 ریڈر‘ نے اپنی پہلی اڑان بھر لی۔

بی 21 بمبار طیارے نے جمعے کی صبح کیلی فورنیا میں ایئرفورس کے 42 ویں پلانٹ سے پہلی مرتبہ باہر نکل کر اڑان بھری۔

بمبار طیارے کی لاگت 2010 میں 550 ملین امریکی ڈالر تھی تاہم آج اس کی لاگت تقریباً 750 ملین ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔

امریکی ایئر فورس ایسے 100 طیارے خرید کر انہیں اپنی بی 1 اور بی 2 بمبار فلیٹ سے تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C