امریکا میں جارج فلائیڈ کی ہلاکت کیخلاف مظاہرے جاری
👁️ 53 بار دیکھا گیا
امریکا میں جارج فلائیڈ کی ہلاکت کیخلاف مظاہرے جاری
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، عوام میں پولیس تشدد اور نسلی تعصب کے خاتمے کے مطالبے زور پکڑتے جا رہے ہیں، صدر ٹرمپ نے کہا ہے فوجی اڈوں کے نام نہیں بدلے جائیں گے۔
Yes, public health experts ARE being ideological in supporting the #BlackLivesMatter protests.
Our ideology: health is determined not only by physiology, but also by social forces—like systemic racism.
My latest with @gregggonsalves in @TheAtlantic.https://t.co/J5WIZ7IoOt
— Julia Marcus, PhD, MPH (@JuliaLMarcus) June 11, 2020
امریکی سیاہ فام کی پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف مظاہرے مظلوموں کی آواز بن گئے، سپیکر نینسی پیلوسی نے مطالبہ کیا ہے کہ جیفرسن ڈیوس جیسی کنفیڈریٹ شخصیات کے مجسموں کو کیپٹل ہل سے ہٹایا جائے، کنفیڈریٹ مجسمے امریکہ کی میراث سے نہیں بلکہ نفرت کی علامات ہیں۔
https://twitter.com/eliodavidz/status/1271031800727506945?s=19
صدر ٹرمپ نے ٹویٹر پر اظہار کہ وہ کنفیڈریٹ جرنیلوں کے نام پر قائم فوجی اڈوں کے نام تبدیل نہیں کریں گے، تاریخ چھیڑنے کی اجازت کسی کو نہیں ہو گی۔
…Our history as the Greatest Nation in the World will not be tampered with. Respect our Military!
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) June 10, 2020
کنفیڈریشن بہت سے امریکیوں کے نزدیک غلامی کی علامت ہے جو 1861 سے 1865 کے دوران امریکی خانہ جنگی کا سبب بنی تھیں اور جس نے نسل پرستانہ ماضی کو جنم دیا تھا۔
نوآبادیات اور غلامی سے وابستہ متعدد یادگاروں کو یورپ اور امریکا میں اب بری نظر سے دیکھا جا رہا ہے، کئی جگہوں پر غلاموں کی تجارت کرنے والوں کے مجسمے اکھاڑ دیئے گئے۔
امریکی سینیٹ نے متفقہ طور پر سیاہ فام آفیسر جنرل چارلس براؤن کو امریکی فضائیہ کا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا، وہ امریکی تاریخ میں کسی بھی ملٹری سروس کی کمان کرنے والی پہلے سیاہ فام جنرل ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 11 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 14 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 14 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 18 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 30 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4576 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3279 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2460 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C