امریکا نے کویت کو اسلحہ فروخت کی منظوری دیدی
👁️ 76 بار دیکھا گیا
امریکا نے کویت کو اسلحہ فروخت کی منظوری دیدی
واشنگٹن (ڈیلی اردو/این این آئی) پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے کویت کو ابرام ٹینک کی تربیت اور آپریشنز کے سلسلسے میں ایم ون اے 2 کے گولے فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ان گولوں کی مالیت 250 ملین ڈالر ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کی طرف سے یہ اعلان گزشتہ روز کیا گیا۔ پینٹاگون نے اس سلسلے میں کہا کہ کویت حکومت کی طرف سے درخواست کی گئی تھی کہ اسے یہ اسلحہ فروخت کیا جائے۔ متعلقہ آلات بھی فراہم کیے جائیں۔
کویت کو امریکہ کی جانب سے یہ آلات اس کے دفاع اور تحفظ کے لیے دیے جارہے ہیں۔ تاکہ کویت اپنی سرحدوں کا دفاع کر سکیں۔ دریں اثنا پینٹا گون کے دفاعی تعاون ادارے کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن دوروزقبل کیا گیا جس میں کانگریس کی منظوری کا کہا گیا ہے۔ تاہم اس سے یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ کویت کے ساتھ کنٹریکٹ پر دستخط کر دیے گئے ہیں یا بات چیت مکمل ہو گئی ہے۔
پینٹا گون کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اس فروخت کے حوالے سے جنرل ڈائنامکش کارپوریشن پرائم کنٹریکٹر ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8829 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4561 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2451 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C