امریکا کے جواب میں روس کے دو بیلسٹک میزائل تجربات
👁️ 160 بار دیکھا گیا
امریکا کے جواب میں روس کے دو بیلسٹک میزائل تجربات
ماسکو (ڈیلی اردو) روسی فوج نے امریکہ کے میزائل تجربے کے جواب میں دو بیلسٹک میزائل تجربات کیے ہیں۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق قطب شمالی اور بیرنٹس سی میں موجود بحری بیڑوں سے داغے جانے والے یہ میزائل آرخن گلسک اور جزیرہ کامچاتکا میں طے شدہ اہدف پر لگے۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق تجربے کے دوران میزائلوں کی فنی خصوصیات کا بغور جائز لیا گیا۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے گزشتہ دنوں وزارت دفاع کو حکم دیا تھا کہ وہ امریکہ کے حالیہ میزائل تجربے کا جواب دینے کی تیاری کرے۔
امریکہ نے گزشتہ پیر کو جدید ترین کروز میزائل کے تجربے کا اعلان کیا تھا جو 500 کلومیٹر تک پرواز کرنے کے بعد اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7392 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C