امریکہ کا ایران کیخلاف نیا جنگی اتحاد سامنے آگیا
👁️ 243 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کیخلاف نیا جنگی اتحاد سامنے آگیا
ڈیوس (ڈیلی اردو ) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ ایرانی رجیم کی سازشوں کا مقابلہ کرنے اور داعش کی سرکوبی کے لیے نیا اتحاد تشکیل دینے کے لیے کام کررہی ہے۔
ڈاووس میں عالمی اقتصادی فورم سے سیٹلائیٹ کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کے لیے ہمیں ایک نئے اتحاد کی ضرورت ہے۔
انہوںنے مزید کہا کہ یمن کی جنگ کے خاتمے کی طرف اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ شام کے ایک سوال کے جواب میں مائیک پومپیو نے کہا کہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان امن بات چیت کی بحالی کے لیے مختلف راستے موجود ہیں اور ہم برابری کی بنیاد پر دونوںفریقین کو مذاکرات کی میز پرلانے کی کوشش کریں گے۔
امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کی تلفی اہم معاملہ ہے اور اس حوالے سےآئندہ ماہ کے آخر تک پیانگ یانگ کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیش رفت کا امکان ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 190 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 172 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 296 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8959 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4804 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3175 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2562 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2317 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C