امریکہ کی ایرانی ایئرلائنز پر نئی پابندیاں
👁️ 344 بار دیکھا گیا
امریکہ کی ایرانی ایئرلائنز پر نئی پابندیاں
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے ایران پر دباؤ میں اضافہ کرتے ہوئے ایرانی ایئرلائنز کی ہوائی اڈوں تک رسائی اور ایندھن بھرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ایران کی دو ایئرلائنز کو لینڈنگ، فیولنگ اور ٹکٹوں کی فروخت سے روکا جائے گا۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خبردار کیا کہ اس صورتحال میں بہتری صرف اسی صورت ممکن ہے جب مذاکرات میں تسلی بخش نتیجہ حاصل کیا جائے۔
امریکی اقدام کو ایران پر دباؤ بڑھانے اور خطے میں کشیدگی کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5136 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C