امریکہ کی مشرق وسطیٰ کے اتحادی ممالک کو اربوں ڈالر اسلحہ فروخت کی منظوری
👁️ 176 بار دیکھا گیا
امریکہ کی مشرق وسطیٰ کے اتحادی ممالک کو اربوں ڈالر اسلحہ فروخت کی منظوری
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے اتحادی ممالک کو مجموعی طور پر آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے کہ جب امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جھڑپوں کے بعد جنگ بندی کو تین ہفتوں سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔
جن ممالک کو یہ اسلحہ فراہم کیا جائے گا، ان میں اسرائیل، قطر، کویت اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔
فیصلے کے تحت قطر کو پیٹریاٹ ایئر اینڈ میزائل ڈیفنس سسٹم کی فراہمی اور اس سے متعلق معاونت فراہم کی جائے گی، جن کی مجموعی مالیت چار ارب ڈالر سے زائد ہے۔
اس کے علاوہ ایڈوانسڈ پریسیژن کِل ویپن سسٹمز کی فروخت بھی منظور کی گئی ہے، جن کی مالیت 992 اعشاریہ چار ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔
کویت کو دو اعشاریہ پانچ ارب ڈالر مالیت کا انٹیگریٹڈ بیٹل کمانڈ سسٹم فراہم کرنے جبکہ اسرائیل کو 992 ملین ڈالر سے زائد کے ایڈوانسڈ پریسیژن کِل ویپن سسٹمز کی فروخت کی اجازت دی گئی ہے۔
امریکی محکمۂ خارجہ نے متحدہ عرب امارات کو بھی یہی نظام فروخت کرنے کی منظوری دی ہے، جس کی مالیت147 ملین ڈالر سے زائد ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 293 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8957 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4803 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2987 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2561 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2316 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C