21/October/2022

امریکی ایف 35 اے لڑاکا طیارہ اڑان بھرنے کے دوران تباہ

👁️ 98 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
امریکی ایف 35 اے لڑاکا طیارہ اڑان بھرنے کے دوران تباہ

امریکی ایف 35 اے لڑاکا طیارہ اڑان بھرنے کے دوران تباہ

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی ایف۔35 اے لڑاکا طیارہ ہل ایئر فورس بیس کے رن وے پر اڑان بھرنے کے دوران تباہ ہو گیا جبکہ پائلٹ کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق امریکی ریاست یوٹاہ کے جنوب میں واقع  ہل ایئر فورس بیس کے رن وے پر ایف۔ 35 اے لائنٹننگ ٹو طیارہ شام 6 بجکر 15 منٹ پر اڑان بھرنے کے دوران ہی  تباہ ہو گیا جبکہ فوری کارروائی کرتے ہوئے پائلٹ کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C