امریکی و اسرائیلی حملے: ایران میں 82,417 عمارتیں تباہ ہوئیں، ریڈ کریسنٹ
👁️ 199 بار دیکھا گیا
امریکی و اسرائیلی حملے: ایران میں 82,417 عمارتیں تباہ ہوئیں، ریڈ کریسنٹ
تہران (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسیاں) ایرانی ہلال احمر تنظیم کا کہنا ہے کہ اٹھائیس فروری سے جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ملک میں 82 ہزار سے زائد شہری عمارتیں تباہ یا شدید متاثر ہوئی ہیں۔
اس ادارے کے سربراہ پیرحسین کولیوند نے منگل کے روز کہا کہ متاثرہ عمارتوں میں 62 ہزار مکانات اور 281 طبی مراکز، ہسپتال اور فارمیسیاں شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 498 اسکولوں کو بھی ان پر براہ راست یا ان کے قریب ہونے والے حملوں سے نقصان پہنچا جبکہ امدادی سرگرمیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
کولیوند کے مطابق میزائل حملوں میں 17 امدادی مراکز اور 12 ریسکیو گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔
انہوں نے جنوبی شہر لار میں ایک حملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، ’’جب زخمیوں کو منتقل کیا جا رہا تھا، تو ایمبولینس مکمل طور پر تباہ ہو گئی، اور کچھ بھی باقی نہ بچا۔‘‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7522 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C