اورکزئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، دو بچے شدید زخمی
👁️ 68 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، دو بچے شدید زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق اپر اورکزئی کے علاقے خادیزئی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو کم سن بچے شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق خوگ معین اور زاہد خان ولد اکبر خان بھیڑ بکریاں چروا رہا تھا کہ زیر زمین چھپائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے شدید زخمی ہوگئے۔
زخمی بچوں کو کوہاٹ کے ڈی اے ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ آئی ڈی کو نامعلوم شرپسندوں نے پہلے سے نصب کی تھی۔
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C