08/September/2022

اورکزئی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او ہلاک

👁️ 21 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
اورکزئی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او ہلاک

اورکزئی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او ہلاک

کلایہ (نمائندہ ڈیلی اردو ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او ڈبوری جان محمد ہلاک ہوگیا ہے۔

پولیس نے معمول کی کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے لیکن فی الحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C