اورکزئی میں زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں دراک کلے کے مقام پر زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت
ٹین افراد ہلاک ہوگئے۔
ڈیلی اردو کے مطابق اورکزئی کے علاقے ماموزئی میں دراک کلے کے مقام پر زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، دہشت گردوں نے نے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار سمیت دو مزدوروں کو اغوا کر لیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1564255988223315968?t=linzrjcTgOMvzsktvRSZfA&s=19
ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے تینوں مغویوں کو کچھ دور لے جاکر قتل کر دیئے جبکہ ایک ایف سی اہلکار اور دوسرا ٹھیکیدار بال بال بچ گئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1564285021321498630?t=7obXxdUN7MPnLjn_b_oUXA&s=19
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت پولیس اہلکار احمد سعید، انزر گل اور عید اکبر کے نام سے ہوئی ہے۔
ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کا تعلق ماموزئی اور مزدوروں کا تعلق ملاخیل ڈبوری سے ہیں۔
واقعے کے فوری بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
12/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5140 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C