ایبٹ آباد: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک 1 زخمی ، ایک ملزم بھی ہلاک
👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایبٹ آباد: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک 1 زخمی ، ایک ملزم بھی ہلاک
ایبٹ آباد(ڈیلی اردو)خیبرپختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں پولیس رائیڈر پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا جبکہ نامعلوم ملزمان فرار ہوگئے جبکہ فائرنگ سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا کردی گی دوسری طرف پولیس اہلکاروں پر حملے کا ملزم پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
ایبٹ آباد میں سیٹھی مسجد کے قریب پولیس رائیڈر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق تھانہ سکندر آباد کے اہلکار گشت پر تھے کہ ایک شخص کو روکا اس نے فائرنگ شروع کر دی، فائرنگ سے 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے جبکہ دوران علاج شاہ زیب جان کی بازی ہار گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز کے قریب دھماکوں کی آوازیں، جزیرہ قشم کے آسمان پر روشنیاں دیکھے جانے کی اطلاعات
30/October/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
پشاور میں فائرنگ سے سپیشل برانچ کا اہلکار ہلاک، خاتون زخمی
30/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
دس امریکی طیارے دفاعی سازو سامان لیکر اسرائیل پہنچ گئے
30/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
شام کے شہر السویداء میں مسلح جھڑپیں، شہریوں سمیت متعدد افراد زخمی
30/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بوسنیا میں اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک، 11 زخمی
30/October/2026 👁️ 41 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
29/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26410 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15647 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11951 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9311 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7564 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5535 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C