ایتھوپیا میں مسلح افراد کا امہارا اقلیت کے بستی پر حملہ، 260 سے زائد افراد ہلاک
👁️ 50 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا میں مسلح افراد کا امہارا اقلیت کے بستی پر حملہ، 260 سے زائد افراد ہلاک
ادیس ابابا (ڈیلی اردو) مشرقی افریقی ملک ایتھوپیا میں باغی جنگجوؤں نے امہارا اقلیت کی آبادی پر حملہ کردیا جس میں 260 سے زائد افراد ہلاک اور 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کے اورومو ریجن میں باغی جنگجوؤں نے ایک مخصوص اقلیت امہارا کی بستی میں گھس کر قتل عام کیا۔
#AmharaGenocide
Continues in Western Wollega https://t.co/1oIeoGFPOV— Dessalegn Chanie Dagnew (@cdessalegn) June 19, 2022
عینی شاہدین نے میڈیا کو بتایا کہ باغی جنگجو لوگوں کو اندھادھند گولیوں سے بھون رہے تھے۔ بچوں اور خواتین تک کو نہ بخشا گیا۔
ریسکیو اداروں کو جائے وقوعہ سے 260 سے زائد لاشیں ملی ہیں جب کہ اتنے ہی زخمی ہیں جب کہ آزاد ذرائعوں کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی ہیں۔
عینی شاہدین بھی تعداد 260 سے زائد بتا رہے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی اجتماعی تدفن کی جا رہی ہے۔
حکومت کی جانب سے حملے کی ذمہ داری اورومو لبریشن آرمی پر عائد کی گئی ہے۔ علیحدگی پسند یہ باغی تنظیم اس سے قبل بھی امہارا اقلیت پر حملوں میں ملوث رہی ہے۔
دوسری جانب اورومو لبریشن آرمی کے ترجمان نے حکومتی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر وزیراعظم ابی احمد نے اپنے جرم کا الزام ہم پر عائد کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
لبنان میں اسرائیلی حملے، بچے سمیت 7 افراد ہلاک، جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں
22/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں پیش رفت کے دعوے، مگر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
22/June/2026 👁️ 156 بار دیکھا گیا
کریمیا پر یوکرین کا بڑا حملہ، 4 افراد ہلاک، ایندھن کی فروخت معطل
21/June/2026 👁️ 178 بار دیکھا گیا
یورینیم افزودگی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی صدر پزشکیان
21/June/2026 👁️ 282 بار دیکھا گیا
کراچی میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، خودکش بمبار گرفتار، جیکٹ برآمد
21/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
لبنان میں مداخلت نہ رکی تو ایران پر دوبارہ حملہ کرینگے، امریکی صدر ٹرمپ
21/June/2026 👁️ 157 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8846 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4602 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2468 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2119 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1916 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C