ایران: اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعاون کا الزام، 4 افراد کو سزائے موت کا حکم
👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران: اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعاون کا الزام، 4 افراد کو سزائے موت کا حکم
تہران (ڈیلی اردو) ایران کی عدلیہ نے 4 افراد کو مبینہ طور پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی سے تعاون اور شہریوں کے اغوا کے الزام میں سزائے موت سنا دی۔
ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی مہر کے مطابق ملزمان پر نجی اور سرکاری املاک پر قبضہ کرنے اور اسے تباہ کرنے کا الزام ہے۔
رپورٹ کے مطابق ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے شہریوں کو اغوا کیا اور ان سے جھوٹے اقبالی بیانات لیے۔
ملزمان کو ایران کی وزارت انٹیلی جنس اور پاسداران انقلاب نے گرفتار کیا تھا۔
قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے پر 3 دیگر افراد کو 5 سے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8826 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4549 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3266 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2448 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2086 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C