ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا، جے ڈی وینس
👁️ 250 بار دیکھا گیا
ایران جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا، جے ڈی وینس
واشنگٹن (ڈیلی اردو ) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ’ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہو سکتا۔ اگر وہ دوبارہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش کرتا ہے تو یہ ہمارے لیے ایک مسئلہ ہوگا۔ ہم نے شواہد دیکھے ہیں کہ وہ اسی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔‘
انہوں نے مزید کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سفارتی حل کو ترجیح دیتے ہیں، اسی لیے مذاکرات کار بھیجے گئے ہیں، تاہم امریکا کے پاس دیگر آپشن بھی موجود ہیں۔
ان بیانات کے تناظر میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ایک سفارتی وفد کی سربراہی میں جنیوا پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ مشرق وسطیٰ کے لیے ٹرمپ کے خصوصی نمائندے سٹیو وائٹیکر کے ساتھ مذاکرات کریں گے۔
گزشتہ موسمِ گرما میں 12 روزہ جنگ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا یہ تیسرا دور ہے، جو عمان کی ثالثی میں ہو رہا ہے۔
حالیہ دنوں میں ایرانی حکام نے مذاکرات میں پیش رفت اور امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے امید ظاہر کی ہے۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس حکام نے واضح کیا ہے کہ اگر ایران نے معاہدے کی پاسداری نہ کی تو اسے ’سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C