08/October/2025

ایران: دستی بم حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک، تین زخمی

👁️ 380 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایران: دستی بم حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک، تین زخمی

ایران: دستی بم حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک، تین زخمی

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ ملک کے صوبے کردستان کے سرحدی شہر سروآباد میں 4 اکتوبر کو ہونے والے ایک حملے اس کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

 

کردستان میں پاسدارانِ انقلاب کی یروشلم کور کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ایک ’دہشتگرد‘ حملے میں اس کے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔

 

کسی بھی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری تاحال قبول نہیں کی ہے۔

 

مزید کوئی تفصیلات دیے پاسدارانِ انقلاب کا کہنا تھا کہ اس کے اہلکاروں پر دستی بموں حملے کیا گیا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C