27/August/2022

ایران: ممنوعہ علاقے میں تصاویر کھینچنے پر جرمن سیاح گرفتار

👁️ 44 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایران: ممنوعہ علاقے میں تصاویر کھینچنے پر جرمن سیاح گرفتار

ایران: ممنوعہ علاقے میں تصاویر کھینچنے پر جرمن سیاح گرفتار

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح کو گرفتار کرلیا گیا، یہ بات جرمنی کی وزیر خارجہ نے بتائی۔

جمعہ کو ایران کی ریڈیو سروس پر خبر نشر ہوئی کہ ایک 66 سالہ جرمن شہری کو ایک ماہ پہلے گرفتار کیا گیا ہے۔

زیر حراست شخص مبینہ طور پر اس علاقے میں تصاویر کھینچ رہا تھا جہاں تصویریں کھینچنے پر پابندی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی وزارت داخلہ نے جرمن شہری کی حراست سے متعلق تاحال کوئی تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C