ایران میں اسرائیلی فضائی حملہ، قدس فورس کا اہم کمانڈر ہلاک
👁️ 225 بار دیکھا گیا
ایران میں اسرائیلی فضائی حملہ، قدس فورس کا اہم کمانڈر ہلاک
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے پیر کو دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک روز قبل تہران میں کیے گئے ایک حملے میں ایران کی قدس فورس کے خصوصی آپریشنز یونٹ کے کمانڈر کو ہلاک کر دیا۔
فوجی بیان کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے کارروائی کے دوران اصغر باقری کو نشانہ بنایا، جو 2019 سے قدس فورس کے اسپیشل آپریشنز یونٹ 840 کے سربراہ تھے۔
قدس فورس، پاسدارانِ انقلاب کا بیرونِ ملک کارروائیوں کا اہم شعبہ ہے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ باقری نے حالیہ برسوں میں قدس فورس میں اہم عہدوں پر خدمات انجام دیں اور وہ دنیا بھر میں اسرائیلی اور امریکی شخصیات کو نشانہ بنانے والی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7521 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C