07/April/2026

ایران: پاسداران انقلاب کے انٹیلیجنس چیف فضائی حملے میں ہلاک

👁️ 132 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ایران: پاسداران انقلاب کے انٹیلیجنس چیف فضائی حملے میں ہلاک

ایران: پاسداران انقلاب کے انٹیلیجنس چیف فضائی حملے میں ہلاک

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز)ایرانی پاسداران انقلاب نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں اس کے انٹیلی جنس چیف مارے گئے ہیں۔

 

پاسداران انقلاب کے مطابق ماجد خادمی کو پیر کی صبح امریکی اور اسرائیلی فورسز نے نشانہ بنایا۔

 

ماجد خادمی کو گذشتہ برس جون میں پاسداران انقلاب فورس کا انٹیلی جنس چیف مقرر کیا گیا تھا۔ اُس وقت اس کے سربراہ محمد کاظمی اسرائیلی حملے میں مارے گئے تھے۔

 

خادمی نے رواں برس ایران میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کو ہوا دینے کا الزام امریکہ اور اسرائیل پر عائد کیا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C