ایران پر ممکنہ امریکی حملہ: مذہبی رہنما، عسکری قیادت اور جوہری تنصیبات ہدف
👁️ 250 بار دیکھا گیا
ایران پر ممکنہ امریکی حملہ: مذہبی رہنما، عسکری قیادت اور جوہری تنصیبات ہدف
واشنگٹن (ش ح ط) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ایک وسیع اور اہم فوجی حملے پر غور کر رہے ہیں، جس میں ممکنہ طور پر ایران کے مذہبی رہنما (ملا رجیم)، عسکری قیادت، سیکیورٹی عہدے داران، جوہری تنصیبات اور حکومتی اداروں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس منصوبے میں ملا رجیم سے وابستہ اہم شخصیات سمیت ایران کے مختلف اسٹریٹجک اہداف کو شامل کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے، تاکہ ایران کی فوجی اور جوہری صلاحیتوں پر فیصلہ کن ضرب لگائی جا سکے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس ممکنہ اقدام سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، جبکہ مشرقِ وسطیٰ کی مجموعی سلامتی پر اس کے گہرے اور دور رس اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5105 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C