ایران کے نائب وزیرِ انٹیلیجنس اور جاسوسی ڈویژن کے سربراہ ہلاک
👁️ 176 بار دیکھا گیا
ایران کے نائب وزیرِ انٹیلیجنس اور جاسوسی ڈویژن کے سربراہ ہلاک
واشنگٹن (ڈیلی اردو رپورٹ) امریکی و اسرائیلی فضائی حملوں میں ایران کے نائب وزیرِ انٹیلیجنس برائے اسرائیلی امور سید یحییٰ حمیدی ہلاک ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق سید یحییٰ حمیدی ایران کی بیرونِ ملک کارروائیوں اور اسرائیلی و مغربی اہداف سے متعلق آپریشنز میں کلیدی کردار رکھتے تھے۔
امریکی حکام ماضی میں ان پر یہودیوں اور مغربی اہداف کے خلاف مبینہ سرگرمیوں اور ایرانی قیادت کے مخالفین کو ٹارگٹ کرنے کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔ ان کا نام مبینہ طور پر امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے کی مطلوب افراد کی فہرست میں بھی شامل بتایا جاتا رہا ہے۔
اس کارروائی میں وزارتِ انٹیلیجنس کے جاسوسی ڈویژن کے سربراہ جلال پور حسین اور دیگر اہم اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سید یحییٰ حمیدی کو ایک فضائی کارروائی میں نشانہ بنایا۔ بیان کے مطابق تہران میں ایران کی وزارتِ انٹیلیجنس کے ہیڈکوارٹر کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8821 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4543 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2445 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2084 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1889 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C