ایران ہر قیمت پر اپنا دفاع کرے گا، سکیورٹی چیف لاریجانی
👁️ 202 بار دیکھا گیا
ایران ہر قیمت پر اپنا دفاع کرے گا، سکیورٹی چیف لاریجانی
تہران (ڈیلی اردو) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران طویل جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہے، جب کہ ان کے مطابق امریکہ ’’ایسی صورت حال کا سامنا کرنے کی حالت میں نہیں۔‘‘
پیر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں لاریجانی نے کہا:“ہم اپنی چھ ہزار سالہ تہذیب اور سرزمین کا ہر قیمت پر بھرپور دفاع کریں گے اور دشمن کو اس کے غلط اندازوں پر پچھتانے پر مجبور کر دیں گے۔”
اس سے قبل پیر ہی کو ایک اور پوسٹ میں انہوں نے اعلان کیا تھا:“ہم امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے۔”
لاریجانی کے یہ بیانات ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب خطے میں عسکری تناؤ بدستور قائم ہے اور ایران کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C