ایف آئی اے نے اسلام آباد پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دیدی
👁️ 104 بار دیکھا گیا
ایف آئی اے نے اسلام آباد پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دیدی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دے دی۔
The ceremony was chaired by DG FIA and attended by IG Islamabad Capital Police, Dr.Akbar Nasir Khan, Malik Sikandar Hayat, Director NCB-Pakistan, FIA officers as well as a three-member Interpol delegation led by Assistant Director, Interpol Headquarters Mr. Tariq Malik pic.twitter.com/kt75Qpp1Ou
— Islamabad Police (@ICT_Police) January 29, 2023
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ انٹرپول ڈیٹا تک رسائی سے اسلام آباد پولیس کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دینے کےلیے ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
— Federal Investigation Agency – FIA (@FIA_Agency) January 29, 2023
تقریب میں ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی اسلام آباد اور دونوں محکموں کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C