باجوڑ اور بنوں میں لرزہ خیز واقعات میں چار نوجوان ہلاک
👁️ 219 بار دیکھا گیا
باجوڑ اور بنوں میں لرزہ خیز واقعات میں چار نوجوان ہلاک
خار/بنوں (نمائندگان ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے اضلاع باجوڑ اور بنوں میں علیحدہ واقعات میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
باجوڑ: اغوا کے بعد 2 نوجوانوں کی لاشیں برآمد
سرکاری ذرائع کے مطابق باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کے علاقے ملا سید خزہ کے پہاڑی سلسلے میں گزشتہ روز نامعلوم شرپسندوں نے دو نوجوانوں کو اغوا کیا تھا۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق دونوں نوجوان ہلاک کیے جانے کے بعد ان کی مسخ شدہ نعشیں ایک گہری کھائی سے برآمد ہوئیں۔
واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ مقامی آبادی میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
بنوں: فائرنگ کے واقعے میں دو نوجوان ہلاک
بنوں میں بھی نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو نوجوان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ نالہ کاشو پل کے قریب پیش آیا جہاں دونوں نوجوان گائے کی تلاش میں گئے تھے۔
ہلاک ہونے والوں کی شناخت کرامت اللہ اور محمود کے ناموں سے ہوئی ہے۔
نعشیں ملنے کی اطلاع پر پولیس اور مقامی لوگ بڑی تعداد میں جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
پولیس نے دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ ابھی تک کسی گروہ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے تعلقات بہتر نہ ہوئے تو پرانی کشیدگی دوبارہ جنم لے سکتی ہے، امریکی صدر ٹرمپ
16/June/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
روس کے حملے میں کییف کا ہزار سالہ مذہبی ورثہ بھی نشانہ بن گیا
16/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
چین کی بڑھتی فوجی طاقت پر دنیا میں تشویش
16/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
حزب اللہ کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل وزیر قومی سلامتی
16/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کرم میں گھر پر ڈرون حملہ، ماں بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
16/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
سوڈان میں 5 ماہ کے دوران ڈرون حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک
16/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2090 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C