باجوڑ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، پاکستانی طالبان کمانڈر سلیم خان ہلاک
👁️ 322 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، پاکستانی طالبان کمانڈر سلیم خان ہلاک
خار (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں سیکورٹی فورسز نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے باجوڑ چیپٹر کے اہم کمانڈر سلیم خان عرف لالا کو ہلاک کر دیا۔
ذرائع کے مطابق، آپریشن ماموند کے علاقے نختار میں کیا گیا، جہاں سلیم خان اپنے مسلح گروپ کے ہمراہ موجود تھا۔
حکام نے بتایا کہ اس کمانڈر کی ہلاکت ٹی ٹی پی کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہے، کیونکہ وہ تنظیم کے باجوڑ میں سرگرم اہم رہنما اور علاقے میں شدت پسند کارروائیوں میں براہِ راست ملوث تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 160 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 153 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8830 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4563 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3274 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2452 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C