باجوڑ میں پولیس اور اسکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد
👁️ 26 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں پولیس اور اسکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد
خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں حکام نے پاک۔افغان سرحد کے قریب واقع تحصیل ماموند میں چھاپے کے دوران 2 دیسی ساختہ بم، راکٹ سے چلنے والے 7 دستی بم اور فیوز برآمد کرلیے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1618991099145764865?t=bO5ANEK_N7P8FRdKMoVloA&s=19
تفصیلات کے مطابق خار میں ضلعی پولیس افسر کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ یہ اسلحہ پولیس اور باجوڑ اسکاؤٹس کی ایک ٹیم کی جانب سے مشترکہ طور پر کی گئی خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائی کے دوران برآمد کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ دیسی ساختہ بم اور گرینیڈ (دستی بم) کچھ شرپسندوں نے تخریب کاری کے مقصد سے چھپائے ہوئے تھے، ان شرپسندوں کا سراغ لگانے اور انہیں گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
علاوہ ازیں بیان میں کہا گیا کہ پاک۔افغان سرحد پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شرپسندوں کے خلاف سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 30 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4649 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3487 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2487 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C