بارشوں کے بعد کوئٹہ مستونگ اور قلعہ عبداللہ کی زمین دھنسنے لگی، شہری خوف میں مبتلا ہوگئے
👁️ 192 بار دیکھا گیا
بارشوں کے بعد کوئٹہ مستونگ اور قلعہ عبداللہ کی زمین دھنسنے لگی، شہری خوف میں مبتلا ہوگئے
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے بعد تین اضلاع میں زمین ایک بار پھر دھنسنے لگی امریکی ماہرین ارضیات کا دورہ بلوچستان جلد متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے بعد صوبے کے تین اضلاع کوئٹہ،قلعہ عبداللہ اورمستونگ میں زمین میں درراڑیں پیدا ہوگئی جس سے زمین ایک بارپھر دھنسنے لگی کوئٹہ قلعہ عبداللہ اور مستونگ کی شہری خوف میں مبتلا ہوگئے۔
بلوچستان کے 18اضلاع میں طویل خشک سالی کے بعد کہیں اضلاع میں زمین دھنسنے لگی اور حالیہ بارشوں کے بعد بھی زمین دھنسنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا قلعہ عبداللہ اور مستونگ میں زعی زمینوں میں دراڑیں پڑگئیں قلعہ عبداللہ میں ایک کلو میٹر سے زائد زمین پر ایک فٹ سے تین فٹ تک درآئیں پیدا ہوگئیں ۔
اس صورتحال کومد نظررکھتے ہوئے ا مریکی ماہرین ارضیات کا دورہ بلوچستان جلد متوقع ہے ماہرارضیات پروفیسر ڈاکٹر دین محمد کاکڑ نے بتا یا کہ بلوچستان میں زمین دھنسنے کا عمل 2006 سے شروع ہوا بارشوں کے بعد زمین میں دراڑیں پڑنے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا، ہر سال 10سینٹی میٹر سالانہ کی حساب سے زمین نیچے کی طر ف دھنس رہی ہے جس کے مستقبل میں خطرناک نتائج برآمد ہوگی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
منڈی بہاؤالدین : احمدی برادری سے تعلق رکھنے والا مکینک فائرنگ سے ہلاک
03/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7382 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C