بلوچستان: خصدار میں فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
👁️ 111 بار دیکھا گیا
بلوچستان: خصدار میں فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے شہر خضدار کی تحصیل نال کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کو ضلع خضدار کی تحصیل نال کے پسماندہ علاقہ ختیچک میں ایک گھر میں گھس کر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ مسلح افراد فائرنگ کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔
جاں بحق افراد کی شناخت محبوب علی، درے خان اور انکی اہلیہ کے نام سے ہوئی ہے۔
واقعہ کے بعد لیویز فورس و ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمی شخص کو سول اسپتال منتقل کیا۔ ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
دوسری طرف لیویز نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہیں
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11796 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9098 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7383 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5063 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C