28/March/2026

بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او شدید زخمی

👁️ 212 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او شدید زخمی

بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او شدید زخمی

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعے میں سٹیشن ہاؤس آفیسر (SHO) علی محمد کاکوزئی شدید زخمی ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق زخمی اہلکار گھر جا رہے تھے کہ اچانک مسلح دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔

زخمی اہلکار کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلعہ عبداللہ میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C