بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
👁️ 26 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
راولپنڈی (ڈیلی اردو) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی شہر چمن میں آپریشن کر کے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1637480212748173314?t=bvfjJ4OhmmK_7N-qJrmWtw&s=19
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان چمن کے علاقے رحمان کاہول میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا،
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن چمن اور گرد و نواح میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تخریب کاروں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات اور مسلسل نگرانی کے بعد کیا گیا۔
شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور آئی ای ڈیز برآمد ہوئیں، پاک فوج قوم کے ساتھ مل کر بلوچستان میں امن و ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
باجوڑ : سلارزئی کے مقام پر فورسز کی کارروائی، داعش سے وابستہ اہم دہشتگرد ہلاک
15/September/2026 👁️ 13 بار دیکھا گیا
کابل میں طالبان کی کارروائی، 20 سے زائد خواتین و لڑکیوں کی گرفتاری
15/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
تعز، الحدیدہ اور مأرب میں حوثی باغیوں کی کارروائیاں، 150 شہری ہلاک، 200 سے زائد زخمی اور 85 ہزار بے گھر ہونے کا دعویٰ
14/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کا مأرب میں بے گھر افراد کے اجتماع کے قریب بیلسٹک میزائل حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا
14/September/2026 👁️ 110 بار دیکھا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ اور لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی امور پر گفتگو
14/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
محمد بن سلمان کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
14/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26292 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15541 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11827 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9133 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7417 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5162 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C