بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے کالعدم ٹی ٹی پی کے 47 دہشت گرد ہلاک کر دیے
👁️ 436 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے کالعدم ٹی ٹی پی کے 47 دہشت گرد ہلاک کر دیے
کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے 7 سے 9 اگست کے دوران کی جانے والی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 47 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ دہشت گرد بارڈر کراس کرنے کی کوشش کر رہے تھے تاکہ ممکنہ دہشت گردانہ کارروائی انجام دے سکیں۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مارے جانے والوں میں زیادہ تر افغان دہشت گرد شامل تھے اور ان کی لاشیں افغانستان کی طرف گریں۔ ہلاک شدگان کی لاشوں کو افغانستان کی جانب سے اٹھانے میں تاخیر ہوئی اور تقریباً 15 دن تک یہ لاشیں وہاں گلتی سڑتی رہیں۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق 25 اگست کو یہ لاشیں گدھوں پر لاد کر لے جائی گئیں اور کالعدم ٹی ٹی پی کے یہ 47 دہشت گرد جانوروں کی خوراک بن گئے۔
سکیورٹی ذرائع نے اس کارروائی کو پاکستان کی فورسز اور متعلقہ اداروں کی بڑی کامیابی قرار دیا، کیونکہ دہشت گردوں کی اس بڑی تعداد کو ممکنہ حملے سے قبل ہی ختم کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4563 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3275 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2453 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2096 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1900 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C