بلوچستان: چمن ریلوے اسٹیشن کے قریب بم کو ناکارہ بنا دیا گیا
👁️ 31 بار دیکھا گیا
بلوچستان: چمن ریلوے اسٹیشن کے قریب بم کو ناکارہ بنا دیا گیا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ریلوے اسٹیشن کے قریب پھاٹک کے ساتھ ہی چھپائے گئے بم کو بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔ بم کو ناکارہ بناتے وقت پورا علاقہ 5 گھنٹے تک سیل رہا۔
چمن میں تخریب کاروں نے چمن ریلوے سٹشن کے قریب پھاٹک کے ساتھ ہی نالے میں آٹھ کلو گرام وزنی بم کو دہشت گردی کی غرض سے چھپایا گیا تھا۔
ڈی پی او چمن محمد نعیم اچکزئی نے بتایا کہ بم کا وزن آٹھ تھا دراصل یہ ایک بارودی سرنگ نما بم تھا جوکہ ریلوے اسٹشن جانے والی سڑک کے کنارے چھپایا گیا تھا، پولیس کو اطلاع ملتے ہی پورے علاقے کو سیل کردیا گیا اور پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز کو تعینات کردی گئی اور بم کو ناکارہ بنانے کےلئے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیا گیا جس نے چار گنھٹے کی کوششوں کے بعد بم کے تاروں کو کاٹ کر اس سے ناکارہ بنایا گیا۔
ڈی پی او کے مطابق اس طرح علاقے کو دہشت گردی سے بچالیا گیا۔ بم کو دور ویرانے میں لے جاکر ان کو ناکارہ بنایا گیا۔ بم کو جب ناکارہ بنایا جارہا تھا تو پورا علاقہ 5 گنھٹے تک مکمل سیل رہا اور کسی بھی شخص کو اس علاقے سے گزرنے کی اجازت نہیں تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
یمن : تعز، لحج اور مارب کے محاذوں پر شدید لڑائی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور نقصانات کی اطلاعات
19/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15563 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C