بلوچستان: ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 فوجی ہلاک
👁️ 34 بار دیکھا گیا
بلوچستان: ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 فوجی ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان اور دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
#Balochistan: One FC soldier has been killed and 3 others got injured in an attack in Dera Bugti. https://t.co/4EqTpjtclU
— ???? (@cozyduke_apt29) July 12, 2023
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ روز سوئی میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
اس دوران 3 فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔
اس سے قبل ژوب میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والا کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا گیا جس میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔
واقعے میں 9 سیکورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے تھے۔ فائرنگ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 206 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 247 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 174 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 330 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C