18/March/2025

بلوچستان: ژوب میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، میجر سمیت دو اہلکار ہلاک

👁️ 52 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان: ژوب میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، میجر سمیت دو اہلکار ہلاک

بلوچستان: ژوب میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، میجر سمیت دو اہلکار ہلاک

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو دہشت گردوں نے بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں میجر سعد اور سپاہی ساجد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے.

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C