بلوچستان: کوئٹہ میں دستی بم حملوں میں 2 افراد شدید زخمی
👁️ 39 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں دستی بم حملوں میں 2 افراد شدید زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے پھینکے گئے ایک دستی بم دھماکے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق دستی بم حملہ کوئٹہ کے علاقے سریاب کے مستونگ روڈ پر واقع ایک حمام پر کیا گیا۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے حادثہ پر پہنچ اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق دستی بم حملے میں 2 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
دریں اثنا کوئٹہ ہی کے علاقے مشکے ایم 8 روڈ پر ترقیاتی کام کرنے والے ڈمپر پر نامعلوم افراد نے آئی ڈی بم سے حملہ کیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے سے ڈمپر کو نقصان پہنچا تاہم اس پر سوار افراد محفوظ رہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C