بلوچستان: کوئٹہ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں دھماکا، ایک شخص ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی السادات مارکیٹ کے قریب دھماکا ٹائم ڈیوائس سے کیا گیا۔
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔#Hazarganji #Quetta #Balochistan#Pakistan @Natsecjeff
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) August 6, 2022
دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے بعد ازاں ان میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 16 بار دیکھا گیا
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
12/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
جیوانی میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی پر حملہ، 4 کارکن ہلاک
12/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C