بلوچستان: کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی گاڑی پر حملہ، 2 اہلکار زخمی
👁️ 28 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی گاڑی پر حملہ، 2 اہلکار زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی گاڑی پر حملے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔
Vehicle of Counter Terrorism Department #CTD targeted near Killi Sardar #Eastern By pass #Quetta, as result of explosion two officials were injured, https://t.co/Gv1LL7wdR6 pic.twitter.com/wY1baSNhaR
— ???????? (@Info_Balochistn) September 19, 2022
پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے سی ٹی ڈی کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھادھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار اسد اللہ اور محمد قاسم زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا۔ واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
دوسری جانب عالمی شدت پسند تنظیم داعش خراسان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
https://twitter.com/Natsecjeff/status/1571936643199954945?t=FCjgZY6y6J1gJZMO7VSZ_A&s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C