بلوچستان: کچلاک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 25 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کچلاک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبلز عبدالجبار اور جلات خان ہلاک ہوگئے، جبکہ پولیس نے جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور ہلاک کردیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1645101781805072386?t=NKXSj9zR-B9B_THkd24plw&s=19
پولیس کے مطابق کچلاک کے علاقے کلی سپین میں نامعلوم دہشت گردوں نے ایگل اسکواڈ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تین اہلکار زخمی ہوگئے، جوابی فائرنگ سے ایک مبینہ دہشت گرد بھی مارا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب رہے جن کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 241 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 402 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 237 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 331 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3491 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C