بلوچستان: کچھی میں دھماکا، لیویز افسر زخمی
👁️ 31 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کچھی میں دھماکا، لیویز افسر زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع کچھی میں ایک موٹر سائیکل دھماکے میں لیویز فورس کا ایک اہلکار معمولی زخمی ہو گیا۔
It was a motorcycle-based remote-controlled blast, An officer of Levies force suffered minor injuries, #Dhadar #Kachi_Bolan #Balochistan https://t.co/1lOoNNsnZq pic.twitter.com/A4bcIz00Bz
— ???????? (@Info_Balochistn) March 29, 2023
لیویز حکام کے مطابق کچھی ضلع کے دھدر قصبے میں موٹرسائیکل میں نصب دیسی ساختہ دھماکا خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) کو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑا دیا گیا۔
حکام نے بتایا کہ لیویز تھانے مچھ کے انچارج افسر عبدالمالک دھماکے کے وقت علاقے سے گزر رہے تھے، وہ زخمی ہوئے اور ان کی گاڑی کو بری طرح نقصان پہنچا جبکہ کچھ قریبی دکانوں اور عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے جنگ نومبر کے بعد ختم ہونے کا امکان، ایندھن کی قیمتیں تیزی سے کم ہوں گی: ٹرمپ
14/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9129 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5155 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C