18/January/2019

بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

👁️ 177 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

قلات (نمائندہ ڈیلی اردو) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.3 جبکہ گہرائی 16 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ کا مرکز قلات شہر سے 60 کلو میٹر دور شمال میں تھا، زلزلے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سےباہر نکل آئے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C