بلوچستان: کچھی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
👁️ 38 بار دیکھا گیا
بلوچستان: کچھی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کچھی کی تحصیل ڈھاڈر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
ایس ایس پی کچھی کیپٹن (ر) دوست محمد بگٹی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے 7 کلو دھماکا خیز مواد، ایک عدد موٹر سائیکل اور 2 نائن ایم ایم پسٹل بمعہ راؤنڈز برآمد کر لیے گئے۔
ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ کالعدم تنظیم کے ہلاک دہشت گرد گھات لگا کر دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے تھے جہاں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کر دی گئیں۔
سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزمان مختلف کیسز میں مطلوب تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں نے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار اغوا کر لیے
25/June/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C