بنوں: جانی خیل ڈرون حملے میں بچوں سمیت پانچ افراد زخمی
👁️ 342 بار دیکھا گیا
بنوں: جانی خیل ڈرون حملے میں بچوں سمیت پانچ افراد زخمی
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے نیم قبائلی علاقے جانی خیل میں مبینہ کاپٹر ڈرون حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق واقعے کی اطلاع مقامی حکام نے دی ہے، جنہوں نے کہا کہ حملے میں شہری متاثر ہوئے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق مارچ 2025 سے اب تک خیبر پختونخوا میں کئی ڈرون حملے ہو چکے ہیں، جن میں کم از کم پانچ حملے شہریوں کی ہلاکت یا زخمی ہونے کا سبب بنے ہیں۔ قابل ذکر واقعات میں شامل ہیں:
29 مارچ: مردان کے علاقے کتلانگ پر حملہ، 11 افراد ہلاک۔
19 مئی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی، حرمز میں حملہ، چار بچے ہلاک اور پانچ زخمی۔
28 مئی: جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں والی بال میچ کے دوران حملہ، 22 زخمی جن میں سات بچے شامل۔
20 جون: جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین، گاؤں ڈشکہ میں حملہ، ایک بچہ ہلاک اور پانچ زخمی۔
مزید برآں، شمالی وزیرستان کے گاؤں موسکی اور جنوبی وزیرستان کے برمل میں بھی ڈرون یا کواڈ کاپٹر حملے ہوئے، جن میں زخمی ہونے والے بچوں کے والدین نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ بچے ڈر کے مارے بھاگنے کی کوشش کر رہے تھے، مگر حملے کا شکار ہو گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے تعلقات بہتر نہ ہوئے تو پرانی کشیدگی دوبارہ جنم لے سکتی ہے، امریکی صدر ٹرمپ
16/June/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
روس کے حملے میں کییف کا ہزار سالہ مذہبی ورثہ بھی نشانہ بن گیا
16/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
چین کی بڑھتی فوجی طاقت پر دنیا میں تشویش
16/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
حزب اللہ کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل وزیر قومی سلامتی
16/June/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
کرم میں گھر پر ڈرون حملہ، ماں بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
16/June/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سوڈان میں 5 ماہ کے دوران ڈرون حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک
16/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4557 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2090 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C