بنوں: سابق پی ٹی آئی ناظم فدا محمد وزیر بم حملے میں زخمی، گاڑی تباہ
👁️ 136 بار دیکھا گیا
بنوں: سابق پی ٹی آئی ناظم فدا محمد وزیر بم حملے میں زخمی، گاڑی تباہ
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق ناظم فدا محمد وزیر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں زخمی ہو گئے، جبکہ ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
پولیس کے مطابق دھماکہ تھانہ ڈومیل کی حدود میں دفتر کے مرکزی گیٹ کے قریب پہلے سے نصب آئی ای ڈی پھٹنے سے ہوا۔ زخمی فدا محمد وزیر کو فوری طور پر خلیفہ گل نواز ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ و سیکیورٹی آپریشن شروع کر دیا گیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔
حالیہ اطلاعات کے مطابق دفتر کے باہر گزشتہ روز اہل علاقہ نے دہشت گرد عناصر کو کھلے عام للکارا تھا، جس کے بعد یہ واقعہ علاقے میں خوف و ہراس کا سبب بنا۔ تاحال کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 147 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2086 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C