بنوں سے حکومت کے حامی مذہبی عالم مولانا ضابطہ علی اغوا
👁️ 80 بار دیکھا گیا
بنوں سے حکومت کے حامی مذہبی عالم مولانا ضابطہ علی اغوا
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے حکومت کے مشیر کو اغوا کرلیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت کے حامی مذہبی عالم مولانا ضابطہ علی خان کو آج صبح نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت اغوا کر لیا جب وہ بنوں ڈویژن کے علاقے بکا خیل میں اپنے مدرسے جا رہے تھے۔
پولیس کے مطابق مولانا ضابطہ علی خان وزیر سکنہ بکا خیل گھر سے اپنے مدرسے بکاخیل منڈی جا رہا تھا کہ مروت کنال پر ٹوچی پل کے قریب نامعلوم افراد نے اسلحہ کی نوک پر اسے اپنے گاڑی سمیت اغواء کر لیا.
پولیس کا کہنا ہے کہ مولانا ضابطہ علی کی بازیابی کیلئے علاقے اور ملحقہ جگہوں پر سرچنگ کا عمل بھی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 133 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4565 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3275 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2455 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2096 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1900 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C