29/May/2025

بنوں: مسلح جھڑپ میں ایک نوجوان ہلاک، تین افراد زخمی

👁️ 84 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں: مسلح جھڑپ میں ایک نوجوان ہلاک، تین افراد زخمی

بنوں: مسلح جھڑپ میں ایک نوجوان ہلاک، تین افراد زخمی

بنوں (ڈیلی اردو) بنوں کے علاقے آلا خیل سردی خیل میں امن کمیٹی کے رضاکاروں اور شدت پسندوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ سکول ٹیچر سمیت تین رضا کار زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ دو ماہ قبل اسی علاقے میں شدت پسندوں نے ایک شہری کو اغوا کیا تھا، جس کے ردعمل میں مقامی افراد نے کارروائی کرتے ہوئے دو شدت پسندوں کو گرفتار کیا تھا۔ بعد ازاں فریقین نے مذاکرات کے ذریعے مغویوں کا تبادلہ کیا تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C