13/May/2026

بنوں میں دہشت گردوں نے ریڑہ پل بارودی مواد سے اڑا دیا

👁️ 197 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں میں دہشت گردوں نے ریڑہ پل بارودی مواد سے اڑا دیا

بنوں میں دہشت گردوں نے ریڑہ پل بارودی مواد سے اڑا دیا

بنوں (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے فتح خیل میں ریڑہ پل کو دہشت گردوں نے بارودی مواد سے اڑا دیا۔

 

آر پی او سجاد خان کے مطابق پل گرنے سے کوئی جنی نقصان نہیں ہوا، متاثرہ پل مضافات کے علاقوں کو شہر سے ملاتا تھا۔

 

سجاد خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ فتح خیل میں ریڑہ پل کا ملبہ ہٹانے کے لیے امدادی کام جاری ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C