بنوں میں دہشت گردوں نے سنٹرل جیل پولیس کے وارڈن کو اغواء کر لیا
👁️ 189 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے سنٹرل جیل پولیس کے وارڈن کو اغواء کر لیا
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں مسلح دہشت گردوں نے سنٹرل جیل پولیس کے ایک وارڈن کو اغواء کر لیا، جس کے بعد علاقے میں سیکیورٹی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق سنٹرل جیل پولیس کے وارڈن سفیر خان ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد گھر واپس جا رہے تھے کہ تھانہ کینٹ کی حدود پیران داؤد شاہ کے قریب نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے انہیں راستے میں روک کر اغواء کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی ادارے فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں قائم کر دی گئیں۔
مغوی اہلکار کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اغواء کاروں کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 278 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 360 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 707 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 618 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 230 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 325 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8964 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4815 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3576 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C