22/November/2024

بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی

👁️ 38 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی

بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آج صبح آپریشن کیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 3 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے خوارج سے اسلحہ، بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک خوارج معصوم شہریوں کے ہلاکت اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C